Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:59 - کِتابِ مُقادّس

59 تب اُنہوں نے اپنی بہن رِبقہؔ اور اُس کی دایہ اور ابرہامؔ کے نوکر اور اُس کے آدمِیوں کو رُخصت کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

59 تَب اُنہُوں نے اَپنی بہن رِبقہؔ اَور اُس کی دایہ کو اَبراہامؔ کے خادِم اَور اُن کے آدمیوں کے ساتھ رخصت کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

59 चुनाँचे उन्होंने अपनी बहन रिबक़ा, उस की दाया, इब्राहीम के नौकर और उसके हमसफ़रों को रुख़सत कर दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

59 چنانچہ اُنہوں نے اپنی بہن رِبقہ، اُس کی دایہ، ابراہیم کے نوکر اور اُس کے ہم سفروں کو رُخصت کر دیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:59
8 حوالہ جات  

اور رِبقہؔ کی دایہ دبورہؔ مَر گئی اور وہ بَیت ایلؔ کی اُترائی میں بلُوطؔ کے درخت کے نِیچے دفن ہُوئی اور اُس بلُوطؔ کا نام الّوؔن بکُوت رکھّا گیا۔


کیونکہ تُم کو معلُوم ہی ہے کہ نہ کبھی ہمارے کلام میں خُوشامد پائی گئی نہ وہ لالچ کا پردہ بنا۔ خُدا اِس کا گواہ ہے۔


کیا یہ سب لوگ میرے پیٹ میں پڑے تھے؟ کیا یہ مُجھ ہی سے پَیدا ہُوئے تھے جو تُو مُجھے کہتا ہے کہ جِس طرح سے باپ دُودھ پِیتے بچّہ کو اُٹھائے اُٹھائے پِھرتا ہے اُسی طرح مَیں اِن لوگوں کو اپنی گود میں اُٹھا کر اُس مُلک میں لے جاؤُں جِس کے دینے کی قَسم تُو نے اُن کے باپ دادا سے کھائی ہے؟


اور اُنہوں نے رِبقہؔ کو دُعا دی اور اُس سے کہا اَے ہماری بہن تُو لاکھوں کی ماں ہو اور تیری نسل اپنے کِینہ رکھنے والوں کے پھاٹک کی مالِک ہو۔


اور نوکر نے چاندی اور سونے کے زیور اور لِباس نِکال کر رِبقہؔ کو دِئے اور اُس کے بھائی اور اُس کی ماں کو بھی قیمتی چِیزیں دِیں۔


تب لابنؔ اور بیتوایلؔ نے جواب دِیا کہ یہ بات خُداوند کی طرف سے ہُوئی ہے۔ ہم تُجھے کُچھ بُرا یا بھلا نہیں کہہ سکتے۔


اور اُس نے اور اُس کے ساتھ کے آدمِیوں نے کھایا پِیا اور رات بھر وہِیں رہے۔ صُبح کو وہ اُٹھے اور اُس نے کہا کہ مُجھے میرے آقا کے پاس روانہ کر دو۔


تب اُنہوں نے رِبقہؔ کو بُلا کر اُس سے پُوچھا کیا تُو اِس آدمی کے ساتھ جائے گی؟ اُس نے کہا جاؤں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات