پیدایش 24:46 - کِتابِ مُقادّس46 اُس نے فوراً اپنا گھڑا کندھے پر سے اُتارا اور کہا لے پی اور مَیں تیرے اُونٹوں کو بھی پلا دُوں گی سو مَیں نے پِیا اور اُس نے میرے اُونٹوں کو بھی پلایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ46 ”اُس نے فوراً اَپنے کندھے پر سے اَپنا گھڑا اُتارا اَور کہا، ’پانی پی لیجئے اَور مَیں تمہارے اُونٹوں کو بھی پانی پِلا دُوں گی۔‘ چنانچہ مَیں نے پانی پی لیا اَور اُس نے اُونٹوں کو بھی پانی پِلایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस46 जवाब में उसने जल्दी से अपने घड़े को कंधे पर से उतारकर कहा, ‘पी लें, मैं आपके ऊँटों को भी पानी पिलाती हूँ।’ मैंने पानी पिया, और उसने ऊँटों को भी पानी पिलाया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن46 جواب میں اُس نے جلدی سے اپنے گھڑے کو کندھے پر سے اُتار کر کہا، ’پی لیں، مَیں آپ کے اونٹوں کو بھی پانی پلاتی ہوں۔‘ مَیں نے پانی پیا، اور اُس نے اونٹوں کو بھی پانی پلایا۔ باب دیکھیں |