Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:36 - کِتابِ مُقادّس

36 اور میرے آقا کی بِیوی سارہؔ کے جب وہ بُڑھیا ہو گئی اُس سے ایک بیٹا ہُؤا۔ اُسی کو اُس نے اپنا سب کُچھ دے دِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 میرے آقا کی بیوی سارہؔ کے بُڑھاپے میں ایک بیٹا پیدا ہُوا اَور اَبراہامؔ نے اُسے اَپنا سَب کچھ دے دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 जब मेरे मालिक की बीवी बूढ़ी हो गई थी तो उसके बेटा पैदा हुआ था। इब्राहीम ने उसे अपनी पूरी मिलकियत दे दी है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 جب میرے مالک کی بیوی بوڑھی ہو گئی تھی تو اُس کے بیٹا پیدا ہوا تھا۔ ابراہیم نے اُسے اپنی پوری ملکیت دے دی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:36
7 حوالہ جات  

اور ابرہامؔ نے اپنا سب کُچھ اِضحاقؔ کو دِیا۔


تب اُس نے ابرہامؔ سے کہا کہ اِس لَونڈی کو اور اُس کے بیٹے کو نِکال دے کیونکہ اِس لَونڈی کا بیٹا میرے بیٹے اِضحاقؔ کے ساتھ وارِث نہ ہو گا۔


اور وہ جو تقرِیباً سَو برس کا تھا باوُجُود اپنے مُردہ سے بدن اور سارؔہ کے رّحِم کی مُردگی پر لِحاظ کرنے کے اِیمان میں ضعِیف نہ ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات