Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 24:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور یہ بھی اُس سے کہا کہ ہمارے پاس بُھوسا اور چارا بُہت ہے اور ٹِکنے کی جگہ بھی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور اُس نے یہ بھی کہا، ”ہمارے ہاں کافی بھُوسا اَور چارا ہے اَور ٹھہرنے کے لئے جگہ بھی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 हमारे पास भूसा और चारा है। रात गुज़ारने के लिए भी काफ़ी जगह है।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 ہمارے پاس بھوسا اور چارا ہے۔ رات گزارنے کے لئے بھی کافی جگہ ہے۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 24:25
8 حوالہ جات  

بغَیر بُڑبُڑائے آپس میں مُسافِر پروَری کرو۔


لیکن صاحِب مُرُوّت سخاوت کی باتیں سوچتا ہے اور وہ سخاوت کے کاموں میں ثابِت قدم رہے گا۔


اُس نے اُس سے کہا کہ مَیں بیتوایلؔ کی بیٹی ہُوں۔ وہ مِلکاہؔ کا بیٹا ہے جو نحورؔ سے اُس کے ہُؤا۔


تب اُس آدمی نے جُھک کر خُداوند کو سِجدہ کِیا۔


پس وہ آدمی گھر میں آیا اور اُس نے اُس کے اُونٹوں کو کھولا اور اُونٹوں کے لِئے بھوسا اور چارا اور اُس کے اور اُس کے ساتھ کے آدمِیوں کے پاؤں دھونے کو پانی دِیا۔


جب اُن میں سے ایک نے منزل پر اپنے گدھے کو چارا دینے کے لِئے اپنا بورا کھولا تو اپنی نقدی بورے کے مُنہ میں رکھّی دیکھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات