پیدایش 23:8 - کِتابِ مُقادّس8 اُن سے یُوں گُفتگُو کی کہ اگر تُمہاری مرضی ہو کہ مَیں اپنے مُردہ کو آنکھ کے سامنے سے ہٹا کر دفن کر دُوں تو میری عرض سُنو اور صُحرؔ کے بیٹے عِفروؔن سے میری سفارِش کرو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور اُن سے فرمایا، ”اگر تمہاری یہ مرضی ہے کہ میں اَپنے مُردہ کو دفن کروں تو میری عرض سُنو اَور ضُحرؔ کے بیٹے عِفرونؔ سے میری سِفارش کرو باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 उसने कहा, “अगर आप इसके लिए तैयार हैं कि मैं अपनी बीवी को अपने घर से ले जाकर दफ़न करूँतो सुहर के बेटे इफ़रोन से मेरी सिफ़ारिश करें باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اُس نے کہا، ”اگر آپ اِس کے لئے تیار ہیں کہ مَیں اپنی بیوی کو اپنے گھر سے لے جا کر دفن کروں تو صُحر کے بیٹے عِفرون سے میری سفارش کریں باب دیکھیں |