Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 23:14 - کِتابِ مُقادّس

14 عِفرونؔ نے ابرہامؔ کو جواب دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 عِفرونؔ نے اَبراہامؔ کو جَواب دیا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14-15 इफ़रोन ने जवाब दिया, “मेरे आक़ा, सुनें। इस ज़मीन की क़ीमत सिर्फ़ 400 चाँदी के सिक्के है। आपके और मेरे दरमियान यह क्या है? अपनी बीवी को दफ़न कर दें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14-15 عِفرون نے جواب دیا، ”میرے آقا، سنیں۔ اِس زمین کی قیمت صرف 400 چاندی کے سِکے ہے۔ آپ کے اور میرے درمیان یہ کیا ہے؟ اپنی بیوی کو دفن کر دیں۔“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 23:14
2 حوالہ جات  

پِھر اُس نے اُس مُلک کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے عِفروؔن سے کہا کہ اگر تُو دینا ہی چاہتا ہے تو میری سُن۔ مَیں تُجھے اُس کھیت کا دام دُوں گا۔ یہ تُومُجھ سے لے لے تو مَیں اپنے مُردہ کو وہاں دفن کرُوں گا۔


اَے میرے خُداوند میری بات سُن۔ یہ زمِین چاندی کی چار سَو مِثقال کی ہے سو میرے اور تیرے درمِیان یہ ہے کیا؟ پس اپنا مُردہ دفن کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات