Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 22:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور ابرہامؔ نے ہاتھ بڑھا کر چُھری لی کہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تَب اَبراہامؔ نے ہاتھ میں چھُری لی تاکہ اَپنے بیٹے کو ذبح کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 और छुरी पकड़ ली ताकि अपने बेटे को ज़बह करे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اور چھری پکڑ لی تاکہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 22:10
6 حوالہ جات  

اور اُس جگہ پُہنچے جو خُدا نے بتائی تھی۔ وہاں ابرہامؔ نے قُربان گاہ بنائی اور اُس پر لکڑِیاں چُنیں اور اپنے بیٹے اِضحاقؔ کو باندھا اور اُسے قُربان گاہ پر لکڑیوں کے اُوپر رکھّا۔


تب خُداوند کے فرِشتہ نے اُسے آسمان سے پُکارا کہ اَے ابرہامؔ اَے ابرہامؔ! اُس نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔


اور تیری نسل کے وسِیلہ سے زمِین کی سب قَومیں برکت پائیں گی کیونکہ تُو نے میری بات مانی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات