Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 21:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور جب اُس کا بیٹا اِضحاقؔ اُس سے پَیدا ہُؤا تو ابرہامؔ سَو برس کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 جَب اِصحاقؔ پیدا ہُوا تَب اَبراہامؔ کی عمر سَو بَرس کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 जब इसहाक़ पैदा हुआ उस वक़्त इब्राहीम 100 साल का था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 جب اسحاق پیدا ہوا اُس وقت ابراہیم 100 سال کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 21:5
8 حوالہ جات  

تب ابرہامؔ سرنِگُوں ہُؤا اور ہنس کر دِل میں کہنے لگا کہ کیا سَو برس کے بُڈّھے سے کوئی بچّہ ہو گا اور کیا سارہؔ کے جو نوّے برس کی ہے اَولاد ہو گی؟


اور وہ جو تقرِیباً سَو برس کا تھا باوُجُود اپنے مُردہ سے بدن اور سارؔہ کے رّحِم کی مُردگی پر لِحاظ کرنے کے اِیمان میں ضعِیف نہ ہُؤا۔


جب ابرامؔ ننانوے برس کا ہُؤا تب خُداوند ابرام کو نظر آیا اور اُس سے کہا کہ مَیں خُدایِ قادِر ہُوں۔ تُو میرے حضُور میں چل اور کامِل ہو۔


اور اِس طرح صبر کر کے اُس نے وعدہ کی ہُوئی چِیز کو حاصِل کِیا۔


اور جب ابرامؔ سے ہاجرہؔ کے اِسمٰعیلؔ پَیدا ہُؤا تب ابرامؔ چھیاسی برس کا تھا۔


ابرہامؔ نِنانوے برس کا تھا جب اُس کا خَتنہ ہُؤا۔


اُس کے بعد اُس کا بھائی پَیدا ہُؤا اور اُس کا ہاتھ عیسوؔ کی ایڑی کو پکڑے ہُوئے تھا اور اُس کا نام یعقُوبؔ رکھّا گیا۔ جب وہ رِبقہؔ سے پَیدا ہُوئے تو اِضحاقؔ ساٹھ برس کا تھا۔


لَعنت اُس آدمی پر جِس نے میرے باپ کو یہ کہہ کر خبر دی کہ تیرے ہاں بیٹا پَیدا ہُؤا اور اُسے بُہت خُوش کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات