پیدایش 21:29 - کِتابِ مُقادّس29 اور ابی مَلِکؔ نے ابرہامؔ سے کہا کہ بھیڑ کے اِن سات مادہ بچّوں کو الگ رکھنے سے تیرا مطلب کیا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اَور اَبی ملیخ نے اَبراہامؔ سے پُوچھا، ”بھیڑ کے اِن سات مادہ برّوں کو الگ رکھنے سے آپ کا کیا مطلب ہے؟“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 अबीमलिक ने पूछा, “आपने यह क्यों किया?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 ابی مَلِک نے پوچھا، ”آپ نے یہ کیوں کیا؟“ باب دیکھیں |