Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 20:10 - کِتابِ مُقادّس

10 ابی مَلِکؔ نے ابرہامؔ سے یہ بھی کہا کہ تُو نے کیا سمجھ کر یہ بات کی؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور اَبی ملیخ نے اَبراہامؔ سے پُوچھا، ”کیا وجہ تھی جو آپ نے اَیسا کیا؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 आपने यह क्यों किया?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 آپ نے یہ کیوں کیا؟“

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 20:10
3 حوالہ جات  

تب فِرعونؔ نے ابرامؔ کو بُلا کر اُس سے کہا کہ تُو نے مُجھ سے یہ کیا کِیا؟ تُو نے مُجھے کیوں نہ بتایا کہ یہ تیری بِیوی ہے؟


اور ابی مَلِکؔ نے ابرہامؔ کو بُلا کر اُس سے کہا کہ تُو نے ہم سے یہ کیا کِیا؟ اور مُجھ سے تیرا کیا قصُور ہُؤا کہ تُو مُجھ پر اور میری بادشاہی پر ایک گُناہِ عظِیم لایا؟ تُو نے مُجھ سے وہ کام کِئے جِن کا کرنا مُناسِب نہ تھا۔


ابرہامؔ نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ خُدا کا خوف تو اِس جگہ ہرگِز نہ ہو گا اور وہ مُجھے میری بِیوی کے سبب سے مار ڈالیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات