Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 16:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اور جب ابرامؔ سے ہاجرہؔ کے اِسمٰعیلؔ پَیدا ہُؤا تب ابرامؔ چھیاسی برس کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 جَب اَبرامؔ سے ہاگارؔ کے ہاں اِشمعیل پیدا ہُوا تَب اَبرامؔ چھیاسی بَرس کے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उस वक़्त अब्राम 86 साल का था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس وقت ابرام 86 سال کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 16:16
7 حوالہ جات  

سو ابرامؔ خُداوند کے کہنے کے مُطابِق چل پڑا اور لُوؔط اُس کے ساتھ گیا اور ابرامؔ پچھتّر برس کا تھا جب وہ حارانؔ سے روانہ ہُؤا۔


اور ابرامؔ کو مُلکِ کنعانؔ میں رہتے دس برس ہو گئے تھے جب اُس کی بِیوی سارَؔی نے اپنی مِصری لَونڈی اُسے دی کہ اُس کی بِیوی بنے۔


اور ابرامؔ سے ہاجرہؔ کے ایک بیٹا ہُؤا اور ابرامؔ نے اپنے اُس بیٹے کا نام جو ہاجرہؔ سے پَیدا ہُؤا اِسمٰعیلؔ رکھّا۔


اور جب اُس کے بیٹے اِسمٰعیلؔ کا خَتنہ ہُؤا تو وہ تیرہ برس کا تھا۔


اور اِسمٰعیلؔ کی کُل عُمر ایک سَو سَینتِیس برس کی ہُوئی تب اُس نے دَم چھوڑ دِیا اور وفات پائی اور اپنے لوگوں میں جا مِلا۔


جب ابرامؔ ننانوے برس کا ہُؤا تب خُداوند ابرام کو نظر آیا اور اُس سے کہا کہ مَیں خُدایِ قادِر ہُوں۔ تُو میرے حضُور میں چل اور کامِل ہو۔


اور جب اُس کا بیٹا اِضحاقؔ اُس سے پَیدا ہُؤا تو ابرہامؔ سَو برس کا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات