Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 14:4 - کِتابِ مُقادّس

4 بارہ برس تک وہ کِدر لاعمرؔ کے مُطِیع رہے پر تیرھویں برس اُنہوں نے سرکشی کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 بَارہ بَرس تک وہ کِدرلاعُیمرؔ کے مطیع رہے لیکن تیرہویں بَرس میں اُنہُوں نے بغاوت کر دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 किदरलाउमर ने बारह साल तक उन पर हुकूमत की थी, लेकिन तेरहवें साल वह बाग़ी हो गए थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 کدرلاعُمر نے بارہ سال تک اُن پر حکومت کی تھی، لیکن تیرھویں سال وہ باغی ہو گئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 14:4
5 حوالہ جات  

لیکن اُس نے بُہت سے آدمی اور گھوڑے لینے کے لِئے مِصرؔ میں ایلچی بھیج کر اُس سے سرکشی کی۔ کیا وہ کامیاب ہو گا؟ کیا اَیسے کام کرنے والا بچ سکتا ہے؟ کیا وہ عہد شِکنی کر کے بھی بچ جائے گا؟


اور سنعار کے بادشاہ اَمرافلؔ اور الاسرؔ کے بادشاہ اریوکؔ اور عیلامؔ کے بادشاہ کِدرلاعمرؔ اور جوئیمؔ کے بادشاہ تدعالؔ کے ایّام میں۔


یہ سب سدّیم ؔیعنی دریائے شور کی وادی میں اِکٹّھے ہُوئے۔


اور چودھویں برس کِدر لاعمرؔ اور اُس کے ساتھ کے بادشاہ آئے اور رفائِیمؔ کو عَستاراتؔ قرنیمؔ میں اور زُوزیوں کو ہام ؔمیں اور ایمیمؔ کو سوِی قریتیمؔ میں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات