پیدایش 13:5 - کِتابِ مُقادّس5 اور لُوؔط کے پاس بھی جو ابرامؔ کا ہم سفر تھا بھیڑ بکرِیاں گائے بَیل اور ڈیرے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور لَوطؔ کے پاس بھی، جو اَبرامؔ کا ہم سفر تھے بھیڑ بکریاں، گائے بَیل اَور خیمے لگائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 लूत के पास भी बहुत-सी भेड़-बकरियाँ, गाय-बैल और ख़ैमे थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 لوط کے پاس بھی بہت سی بھیڑبکریاں، گائےبَیل اور خیمے تھے۔ باب دیکھیں |