Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 13:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور وہ کنعانؔ کے جنُوب سے سفر کرتا ہُؤا بَیت ایلؔ میں اُس جگہ پُہنچا جہاں پہلے بَیت ایلؔ اور عیؔ کے درمِیان اُس کا ڈیرا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 پھر اَبرامؔ کنعانؔ کے نِیگیوؔ سے سفر کرتے ہویٔے بیت ایل میں اُس مقام پر پہُنچے، جہاں پہلے بیت ایل اَور عَیؔ کے درمیان اَبرامؔ کا خیمہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 वहाँ से जगह बजगह चलते हुए वह आख़िरकार बैतेल से होकर उस मक़ाम तक पहुँच गया जहाँ उसने शुरू में अपना डेरा लगाया था और जो बैतेल और अई के दरमियान था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 وہاں سے جگہ بہ جگہ چلتے ہوئے وہ آخرکار بیت ایل سے ہو کر اُس مقام تک پہنچ گیا جہاں اُس نے شروع میں اپنا ڈیرا لگایا تھا اور جو بیت ایل اور عَی کے درمیان تھا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 13:3
4 حوالہ جات  

اور ابرامؔ اُس مُلک میں سے گذرتا ہُؤا مقامِ سِکمؔ میں مورؔہ کے بلُوطؔ تک پُہنچا۔ اُس وقت مُلک میں کنعانی رہتے تھے۔


اِیمان ہی سے اُس نے مُلکِ مَوعُود میں اِس طرح مُسافِرانہ طَور پر بُود و باش کی کہ گویا غَیر مُلک ہے اور اِضحاقؔ اور یعقُوبؔ سمیت جو اُس کے ساتھ اُسی وعدہ کے وارِث تھے خَیموں میں سکُونت کی۔


اور مُوسیٰؔ نے اُن کو روانہ کِیا تاکہ مُلکِ کنعاؔن کا حال دریافت کریں اور اُن سے کہا کہ تُم اِدھر جنُوب کی طرف سے جا کر پہاڑوں میں چلے جانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات