پیدایش 11:28 - کِتابِ مُقادّس28 اور حاراؔن اپنے باپ تارحؔ کے آگے اپنی زادبُوم یعنی کسدِیوں کے اُور ؔمیں مَرا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 حارانؔ اَپنے باپ تیراحؔ کے جیتے جی اَپنے وطن یعنی کَسدیوں کے اُورؔ میں مَر گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 अपने बाप तारह की ज़िंदगी में ही हारान कसदियों के ऊर में इंतक़ाल कर गया जहाँ वह पैदा भी हुआ था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 اپنے باپ تارح کی زندگی میں ہی حاران کسدیوں کے اُور میں انتقال کر گیا جہاں وہ پیدا بھی ہوا تھا۔ باب دیکھیں |