Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 11:20 - کِتابِ مُقادّس

20 اور رعوؔ بتَّیس برس کا تھا جب اُس سے سروؔج پَیدا ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 جَب رِعوؔ بتّیس بَرس کے ہویٔے، تو اُن کے یہاں سِروگ پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 रऊ 32 साल का था जब सरूज पैदा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 رعو 32 سال کا تھا جب سروج پیدا ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 11:20
5 حوالہ جات  

اور وہ سُروؔج کا اور وہ رعُو کا اور وہ فلج کا اور وہ عِبر کا اور وہ سلح کا۔


اور رعوؔ کی پَیدایش کے بعد فلجؔ دو سَو نو برس اور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔


اور سروؔج کی پَیدایش کے بعد رعو ؔدو سَو سات برس اور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔


اور نُفُوسِ اِنسانی کا شُمار سولہ ہزار تھا جِن میں سے بتِّیس جانیں خُداوند کے حِصّہ کی تِھیں۔


یہ سب دوپہر کو نِکلے اور بِن ہدد اور وہ بتِیّس بادشاہ جو اُس کے مددگار تھے سایبانوں میں پی پی کر مست ہوتے جاتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات