Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




پیدایش 1:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ سو تِیسرا دِن ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور شام ہُوئی اَور پھر صُبح یہ تیسرا دِن تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 शाम हुई, फिर सुबह। यों तीसरा दिन गुज़र गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 شام ہوئی، پھر صبح۔ یوں تیسرا دن گزر گیا۔

باب دیکھیں کاپی




پیدایش 1:13
6 حوالہ جات  

تب زمِین نے گھاس اور بوٹِیوں کو جو اپنی اپنی جِنس کے مُوافِق بیِج رکھّیں اور پَھل دار درختوں کو جِن کے بیِج اُن کی جِنس کے مُوافِق اُن میں ہیں اُگایا اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّا ہے۔


اور خُدا نے کہا کہ فلک پر نیّر ہوں کہ دِن کو رات سے الگ کریں اور وہ نِشانوں اور زمانوں اور دِنوں اور برسوں کے اِمتیاز کے لِئے ہوں۔


اور خُدا نے رَوشنی کو تو دِن کہا اور تارِیکی کو رات اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ سو پہلا دِن ہُؤا۔


اور خُدا نے فضا کو آسمان کہا اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ سو دُوسرا دِن ہُؤا۔


اور خُدا نے سب پر جو اُس نے بنایا تھا نظر کی اور دیکھا کہ بہت اچھّا ہے اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی۔ سو چھٹا دِن ہُؤا۔


یِسُوعؔ نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ تُو آج اِسی رات مُرغ کے دو بار بانگ دینے سے پہلے تِین بار میرا اِنکار کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات