Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 8:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور بنی عیلام میں سے یسعیاہ بِن عتلیاؔہ اور اُس کے ساتھ ستّر مَرد۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور بنی عیلامؔ میں سے یِشعیہ بِن عتلیاہؔ اَور اُس کے ساتھ 70 مَرد؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 ऐलाम के ख़ानदान का यसायाह बिन अतलियाह 70 मर्दों के साथ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 عیلام کے خاندان کا یسعیاہ بن عتلیاہ 70 مردوں کے ساتھ،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 8:7
7 حوالہ جات  

دُوسرے عیلام کی اَولاد ایک ہزار دو سَو چوّن۔


بنی عیلام ایک ہزار دو سَو چوّن۔


دُوسرے عَیلاؔم کی اَولاد ایک ہزار دو سَو چوّن۔


بنی عَیلام ایک ہزار دو سَو چوّن۔


اور بنی عدِین میں سے عبد بِن یُونتن اور اُس کے ساتھ پچاس مَرد۔


اور بنی سفطیاہ میں سے زبدیاؔہ بِن مِیکاایل اور اُس کے ساتھ اسّی مَرد۔


تب سِکنیاؔہ بِن یحی ایل جو بنی عَیلام میں سے تھا عزرا سے کہنے لگا ہم اپنے خُدا کے گُنہگار تو ہُوئے ہیں اور اِس سرزمِین کی قَوموں میں سے اجنبی عَورتیں بیاہ لی ہیں تَو بھی اِس مُعاملہ میں اب بھی اِسرائیل کے لِئے اُمّید ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات