عزرا 8:3 - کِتابِ مُقادّس3 بنی سِکنیاہ کی نسل کے بنی پرعُوص میں سے زکرؔیاہ اور اُس کے ساتھ ڈیڑھ سَو مَرد نسب نامہ کی رُو سے گِنے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 بنی شِکنیاہؔ؛ بنی پرعوش میں سے زکریاؔہ، اَور اُس کے ساتھ نَسب نامہ کی رو سے 150 مَرد درج کئے گیٔے؛ باب دیکھیں |