عزرا 8:2 - کِتابِ مُقادّس2 بنی فِینحاس میں سے جَیرؔسوم۔ بنی اِتمر میں سے دانی ایل۔ بنی داؤُد میں سے حطُّوؔش۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 بنی فِنحاسؔ میں سے؛ گیرشوم: بنی اِتمارؔ سے دانی ایل؛ بنی داویؔد میں سے حطُّوشؔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2-3 फ़ीनहास के ख़ानदान का जैरसोम, इतमर के ख़ानदान का दानियाल, दाऊद के ख़ानदान का हत्तूश बिन सकनियाह, परऊस के ख़ानदान का ज़करियाह। 150 मर्द उसके साथ नसबनामे में दर्ज थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2-3 فینحاس کے خاندان کا جَیرسوم، اِتمر کے خاندان کا دانیال، داؤد کے خاندان کا حطّوش بن سکنیاہ، پرعوس کے خاندان کا زکریاہ۔ 150 مرد اُس کے ساتھ نسب نامے میں درج تھے۔ باب دیکھیں |