عزرا 8:12 - کِتابِ مُقادّس12 اور بنی عزجاد میں سے یُوحناؔن بِن ہقّاطاؔن اور اُس کے ساتھ ایک سَو دس مَرد۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَور بنی عزگادؔ میں سے یوحانانؔ بِن حقّاطانؔ اَور اُس کے ساتھ 110 مَرد؛ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 अज़जाद के ख़ानदान का यूहनान बिन हक़्क़ातान 110 मर्दों के साथ, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 عزجاد کے خاندان کا یوحنان بن ہقّاطان 110 مردوں کے ساتھ، باب دیکھیں |