Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 7:20 - کِتابِ مُقادّس

20 اور جو کُچھ اَور تیرے خُدا کے گھر کے لِئے ضرُوری ہو جو تُجھے دینا پڑے اُسے شاہی خزانہ سے دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور اگر تُجھے اَپنے خُدا کے ہیکل کے لیٔے درکار کسی چیز کے خریدنے کی ضروُرت پڑے تو تُو شاہی خزانہ سے رقم اَدا کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 बाक़ी जो कुछ भी आपको अपने ख़ुदा के घर के लिए ख़रीदना पड़े उसके पैसे शाही ख़ज़ाना अदा करेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 باقی جو کچھ بھی آپ کو اپنے خدا کے گھر کے لئے خریدنا پڑے اُس کے پیسے شاہی خزانہ ادا کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 7:20
4 حوالہ جات  

تِین ردّے بھاری پتّھروں کے اور ایک ردّہ نئی لکڑی کا ہو اور خرچ شاہی محلّ سے دِیا جائے۔


اور جو برتن تُجھے تیرے خُدا کے گھر کی عِبادت کے لِئے سونپے جاتے ہیں اُن کو یروشلیِم کے خُدا کے حضُور دے دینا۔


کیونکہ اُن کی بابت بادشاہ کی طرف سے حُکم ہو چُکا تھا اور گانے والوں کے لِئے ہر روز کی ضرُورت کے مُطابِق مُقرّرہ رسد تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات