Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 6:2 - کِتابِ مُقادّس

2 چُنانچہ اخمتا کے محلّ میں جو مادَؔے کے صُوبہ میں واقِع ہے ایک طُومار مِلا جِس میں یہ حُکم لِکھا ہُؤا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 آخِر مِدائی کے صُوبہ میں واقع اکبتاناؔ کے محل میں ایک طُومار مِلا جِس میں یہ لِکھّا تھا: یادداشت خط:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 आख़िरकार मादी शहर इक्बताना के क़िले में तूमार मिल गया जिसमें लिखा था,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 آخرکار مادی شہر اکبتانا کے قلعے میں طومار مل گیا جس میں لکھا تھا،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 6:2
3 حوالہ جات  

اور ہُوؔسِیع کے نویں برس شاہِ اسُور نے سامرِؔیہ کو لے لِیا اور اِسرائیلؔ کو اسِیر کر کے اسُور میں لے گیا اور اُن کو خلح میں اور جَوزاؔن کی ندی خابُور پر اور مادیوں کے شہروں میں بسایا۔


اُس وقت مَیں نے کہا کہ دیکھ! مَیں آیا ہُوں۔ (کِتاب کے ورقوں میں میری نِسبت لِکھا ہُؤا ہے) تاکہ اَے خُدا! تیری مرضی پُوری کرُوں۔


سو اب اگر بادشاہ مُناسِب جانے تو بادشاہ کے دَولت خانہ میں جو بابل میں ہے تفتِیش کی جائے کہ خورس بادشاہ نے خُدا کے اِس گھر کو یروشلیِم میں بنانے کا حُکم دِیا تھا یا نہیں اور اِس مُعاملہ میں بادشاہ اپنی مرضی ہم پر ظاہِر کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات