Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 3:9 - کِتابِ مُقادّس

9 تب یشُوع اور اُس کے بیٹے اور بھائی اور قدمی ایل اور اُس کے بیٹے جو یہُوداؔہ کی نسل سے تھے مِل کر اُٹھے کہ خُدا کے گھر میں کارِیگروں کی نِگرانی کریں اور بنی حنداد بھی اور اُن کے بیٹے اور بھائی جو لاوی تھے اُن کے ساتھ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 یہوشُعؔ اَور اُس کے بیٹے اَور بھایٔی اَور قدمی ایل اَور اُس کے بیٹے (جو یہُوداہؔ کی نَسل سے تھے) اَور بنی حِندادؔ اَور اُن کے بیٹے اَور بھایٔی جو سَب لیوی تھے یَاہوِہ کے گھر کے کام کی نِگرانی کے لیٔے باہم اِکٹھّے ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ज़ैल के लोग मिलकर रब का घर बनानेवालों की निगरानी करते थे : यशुअ अपने बेटों और भाइयों समेत, क़दमियेल और उसके बेटे जो हूदावियाह की औलाद थे और हनदाद के ख़ानदान के लावी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 ذیل کے لوگ مل کر رب کا گھر بنانے والوں کی نگرانی کرتے تھے: یشوع اپنے بیٹوں اور بھائیوں سمیت، قدمی ایل اور اُس کے بیٹے جو ہوداویاہ کی اولاد تھے اور حنداد کے خاندان کے لاوی۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 3:9
6 حوالہ جات  

اور لاویوں یعنی ہُوداویاؔہ کی نسل میں سے یشُوؔع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


پِھر لاوی یعنی بنی ہودِواہ میں سے یشُوع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


پِھر اُن کے خُدا کے گھر میں جو یروشلیِم میں ہے آ پُہنچنے کے بعد دُوسرے برس کے دُوسرے مہِینے میں زرُبّابل بن سِالتی ایل اور یشُوع بِن یُوصدؔق نے اور اُن کے باقی بھائی کاہِنوں اور لاویوں اور سبھوں نے جو اسِیری سے لَوٹ کر یروشلیِم کو آئے تھے کام شرُوع کِیا اور لاویوں کو جو بِیس برس کے اور اُس سے اُوپر تھے مُقرّر کِیا کہ خُداوند کے گھر کے کام کی نِگرانی کریں۔


اِن میں سے چَوبِیس ہزار خُداوند کے گھر کے کام کی نِگرانی پر مُقرّر ہُوئے اور چھ ہزار سردار اور مُنصِف تھے۔


اور وہ مرد دِیانت سے کام کرتے تھے اور یحت اور عبدؔیاہ لاوی جو بنی مراری میں سے تھے اُن کی نِگرانی کرتے تھے اور بنی قِہات میں سے زکرؔیاہ اور مُسلاّؔم کام کراتے تھے اور لاویوں میں سے وہ لوگ تھے جو باجوں میں ماہِر تھے۔


پِھر بِنوی بِن حنداد نے عزریاؔہ کے گھر سے دِیوار کے موڑ اور کونے تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات