Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:66 - کِتابِ مُقادّس

66 اُن کے گھوڑے سات سَو چھتِّیس۔ اُن کے خچّر دو سَو پَینتالِیس۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

66 اُن کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچّر،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

66 इसराईलियों के पास 736 घोड़े, 245 ख़च्चर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

66 اسرائیلیوں کے پاس 736 گھوڑے، 245 خچر،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:66
5 حوالہ جات  

اِن کے عِلاوہ اُن کے غُلاموں اور لَونڈیوں کا شُمار سات ہزار تِین سَو سَینتِیس تھا اور اُن کے ساتھ دو سَو گانے والے اور گانے والِیاں تِھیں۔


اُن کے اُونٹ چار سَو پَینتِیس اور اُن کے گدھے چھ ہزار سات سَو بِیس تھے۔


اُن کے گھوڑے سات سَو چھتِّیس۔ اُن کے خچّر دو سَو پَینتالِیس۔


تُم میری شرِیعتوں کو ماننا۔ تُو اپنے چَوپایوں کو غَیر جِنس سے بھروانے نہ دینا اور اپنے کھیت میں دو قِسم کے بِیج ایک ساتھ نہ بونا اور نہ تُجھ پر دو قِسم کے مِلے جُلے تار کا کپڑا ہو۔


اور اُن میں سے ہر ایک آدمی چاندی کے برتن اور سونے کے برتن اور کپڑے اور ہتھیار اور مصالِح اور گھوڑے اور خچّر ہدیہ کے طَور پر اپنے حِصّہ کے مُوافِق لاتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات