60 یعنی بنی دِلایاہ۔ بنی طُوبیاہ۔ بنی نقُودا چھ سَو باون۔
60 بنی دِلائیاہؔ، بنی طُوبیاہؔ، بنی نقُودا کے 652 لوگ تھے۔
بنی دِلایاہ بنی طُوبیاہ بنی نقُودا چھ سَو بیالِیس۔
اور جو لوگ تل ملح اور تل حرسا اور کرُوؔب اور ادّان اور امِیر سے گئے تھے سو یہ ہیں پر یہ لوگ اپنے اپنے آبائی خاندان اور نسل کا پتا نہیں دے سکے کہ اِسرائیل کے ہیں یا نہیں۔
اور کاہِنوں کی اَولاد میں سے بنی حبایاہ۔ بنی ہقوص۔ بنی برزِلّی جِس نے جِلعادی برزِلّی کی بیٹیوں میں سے ایک کو بیاہ لِیا اور اُن کے نام سے کہلایا۔