Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:6 - کِتابِ مُقادّس

6 بنی پخت موآب جو یشُوؔع اور یوآؔب کی اَولاد میں سے تھے دو ہزار آٹھ سَو بارہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بنی پخت مُوآب جو یہوشُعؔ اَور یُوآبؔ کی نَسل میں سے دو ہزار آٹھ سو بَارہ لوگ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 पख़त-मोआब का ख़ानदान यानी यशुअ और योआब की औलाद : 2,812,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:6
6 حوالہ جات  

بنی پخت موآب جو یشُوع اور یوآب کی نسل میں سے تھے دو ہزار آٹھ سَو اٹّھارہ۔


اور بنی پخت موآب میں سے عدنا اور کِلاؔل اور بِنایاؔہ اور معسیاؔہ اور متّنیاؔہ اور بضلی ایل اور بِنوؔی اور منسّی۔


اب ساری جماعت کے لِئے ہمارے سردار مُقرّر ہوں اور ہمارے شہروں میں جِنہوں نے اجنبی عَورتیں بیاہ لی ہیں وہ سب مُقرّرہ وقتوں پر آئیں اور اُن کے ساتھ ہر شہر کے بزُرگ اور قاضی ہوں جب تک کہ ہمارے خُدا کا قہرِ شدِید ہم پر سے ٹل نہ جائے اور اِس مُعاملہ کا تصفِیہ نہ ہو جائے۔


اور بنی یوآب میں سے عبدؔیاہ بِن یحی ایل اور اُس کے ساتھ دو سَو اٹھّارہ مَرد۔


بنی پخت موآب میں سے اِلیہُوؔعینی بِن زراخیاؔہ اور اُس کے ساتھ دو سَو مَرد۔


بنی عَیلام ایک ہزار دو سَو چوّن۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات