Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:55 - کِتابِ مُقادّس

55 سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد بنی سُوطی۔ بنی حسُوفرت بنی فرُودا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

55 شُلومونؔ کے خادِموں کی اَولاد: بنی سُوطائی، بنی حسُوفِریتؔ، بنی پرُوداؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

55 सुलेमान के ख़ादिमों के दर्जे-ज़ैल ख़ानदान जिलावतनी से वापस आए। सूती, सूफ़िरत, फ़रूदा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

55 سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ سوطی، سوفرت، فرودا،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:55
6 حوالہ جات  

سو اُن کی اَولاد کو جو اُن کے بعد مُلک میں باقی رہی جِن کو بنی اِسرائیل پُورے طَور پر نابُود نہ کر سکے سُلیماؔن نے غُلام بنا کر بیگار میں لگایا جَیسا آج تک ہے۔


سُلیماؔن کے خادِموں کی اَولاد بنی سُوتی بنی سُوفرت بنی فرِیدا۔


بنی نضیاح۔ بنی خطِیفا۔


بنی یعلہ۔ بنی درقُون۔ بنی جِدّیل۔


اور وہ سب لوگ جو اموریوں اور حِتّیوں اور فرزّیوں اور حوّیوں اور یبُوسیوں میں سے باقی رہ گئے تھے اور بنی اِسرائیل میں سے نہ تھے۔


مَیں نے غُلاموں اور لَونڈیوں کو خرِیدا اور نَوکر چاکر میرے گھر میں پَیدا ہُوئے اور جِتنے مُجھ سے پہلے یروشلِیم میں تھے مَیں اُن سے کہِیں زِیادہ گائے بَیل اور بھیڑ بکریوں کا مالِک تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات