Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:41 - کِتابِ مُقادّس

41 گانے والوں میں سے بنی آسف ایک سَو اٹّھائِیس۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 موسیقاروں میں سے: یعنی بنی آسفؔ کے ایک سَو اٹّھائیس لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 गुलूकार : आसफ़ के ख़ानदान के 128 आदमी,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:41
9 حوالہ جات  

اور اُس کا بھائی آسف جو اُس کے دہنے کھڑا ہوتا تھا یعنی آسف بِن برکیاؔہ بِن سِمعا۔


اور متّنیاہ بِن مِیکا بِن زبدؔی بِن آسف سردار تھا جو دُعا کے وقت شُکرگُذاری شرُوع کرنے میں پیشوا تھا اور بقبُوقیاؔہ اُس کے بھائیوں میں سے دُوسرے درجہ پر تھا اور عبدا بِن سمُّوع بِن جلال بِن یدُوتُوؔن۔


اور گانے والے یعنی بنی آسف ایک سَو اڑتالِیس۔


سو لاویوں نے ہَیماؔن بِن یُواؔیل کو مُقرّر کِیا اور اُس کے بھائیوں میں سے آسف بِن برکیاؔہ کو اور اُن کے بھائیوں بنی مِراری میں سے ایتاؔن بِن قُوسِیاؔہ کو۔


اور لاویوں یعنی ہُوداویاؔہ کی نسل میں سے یشُوؔع اور قدمی ایل کی اَولاد چَوہتّر۔


دربانوں کی نسل میں سے بنی سلُوم۔ بنی آطِیر۔ بنی طلمُون۔ بنی عقُّوب۔ بنی خطِیطا۔ بنی سوبی سب مِل کر ایک سَو اُنتالِیس۔


اٹھارھوِیں حناؔنی کو۔ اُس کے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔


سو جب مِعمار خُداوند کی ہَیکل کی بُنیاد ڈالنے لگے تو اُنہوں نے کاہِنوں کو اپنے اپنے پَیراہن پہنے اور نرسِنگے لِئے ہُوئے اور آسف کی نسل کے لاویوں کو جھانجھ لِئے ہُوئے کھڑا کِیا کہ شاہِ اِسرائیل داؤُد کی ترتِیب کے مُطابِق خُداوند کی حمد کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات