Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:34 - کِتابِ مُقادّس

34 یریحُو کے لوگ تِین سَو پَینتالِیس۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 یریحوؔ کے تین سَوپنتالیس لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 यरीहू के बाशिंदे : 345,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 یریحو کے باشندے: 345،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:34
6 حوالہ جات  

اُس کے ایّام میں بَیت ایلی حی اؔیل نے یرِیحُو کو تعمِیر کِیا۔ جب اُس نے اُس کی بُنیاد ڈالی تو اُس کا پہلوٹھا بیٹا ابرامؔ مَرا اور جب اُس کے پھاٹک لگائے تو اُس کا سب سے چھوٹا بیٹا سجُوؔب مَر گیا۔ یہ خُداوند کے کلام کے مُطابِق ہُؤا جو اُس نے نُون کے بیٹے یشُوع کی معرفت فرمایا تھا۔


یرِیحُو کے لوگ تِین سَو پَینتالِیس۔


اور وہ آدمی جِن کے نام مذکُور ہُوئے اُٹھے اور اسِیروں کو لِیا اور لُوٹ کے مال میں سے اُن سبھوں کو جو اُن میں ننگے تھے لِباس سے آراستہ کِیا اور اُن کو جُوتے پہنائے اور اُن کو کھانے پِینے کو دِیا اور اُن پر تیل ملا اور جِتنے اُن میں کمزور تھے اُن کو گدھوں پر چڑھا کر کھجُور کے درختوں کے شہر یریحُو میں اُن کے بھائیوں کے پاس پُہنچا دِیا تب ساؔمرِیہ کو لَوٹ گئے۔


لود اور حادِید اور اونو کی اَولاد سات سَو پچِّیس۔


سناآؔہ کے لوگ تِین ہزار چھ سَو تِیس۔


اُس سے آگے یرِیحُو کے لوگوں نے بنایا اور اُن سے آگے زکُّور بِن اِمرؔی نے بنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات