Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 2:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اہلِ مِکماؔس ایک سَو بائِیس۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اہلِ مِکماشؔ کے ایک سَو بائیس لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 मिकमास के बाशिंदे : 122,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 مِکماس کے باشندے: 122،

باب دیکھیں کاپی




عزرا 2:27
7 حوالہ جات  

وہ عیّات میں آیا ہے۔ مجروؔن میں سے ہو کر گُذر گیا۔ اُس نے اپنا اسباب مِکماؔس میں رکھّا ہے۔


مِکماؔس کے لوگ ایک سَو بائِیس۔


اور فِلستِیوں کی چَوکی کے سِپاہی نِکل کر مِکماؔس کی گھاٹی کو گئے۔


اور فِلستی اِسرائیلِیوں سے لڑنے کو اِکٹّھے ہُوئے یعنی تِیس ہزار رتھ اور چھ ہزار سوار اور ایک انبوہِ کثِیر جَیسے سمُندر کے کنارے کی ریت۔ سو وہ چڑھ آئے اور مِکماؔس میں بَیت آوؔن کے مشرِق کی طرف خَیمہ زن ہُوئے۔


رامہ اور جِبع کے لوگ چھ سَو اِکِیّس۔


بَیت ایل اور عی کے لوگ دو سَو تیئِیس۔


تو ساؤُل نے تِین ہزار اِسرائیلی مَرد اپنے لِئے چُنے۔ اُن میں سے دو ہزار مِکماؔس میں اور بَیت ایل کے پہاڑ پر ساؤُل کے ساتھ اور ایک ہزار بِنیمِین کے جِبعہ میں یُونتن کے ساتھ رہے اور باقی لوگوں کو اُس نے رُخصت کِیا کہ اپنے اپنے ڈیرے کو جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات