24 بنی عزماوت بیالِیس۔
24 بنی عزماوتؔ کے 42 لوگ۔
24 अज़मावत के बाशिंदे : 42,
24 عزماوت کے باشندے: 42،
بَیت عزماوؔت کے لوگ بیالِیس۔
اہلِ عنتوت ایک سَو اٹھّائِیس۔
قریت عریم اور کفرؔہ اور بیروؔت کے لوگ سات سَو تَینتالِیس۔
اور بَیت الجِلجاؔل سے بھی اور جبِع اور عزماوؔت کے کھیتوں سے اِکٹّھے ہُوئے کیونکہ گانے والوں نے یروشلیِم کے گِرداگِرد اپنے لِئے دیہات بنا لِئے تھے۔