Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 10:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور لاویوں میں سے یُوزباؔد اور سِمعی اور قِلایاؔہ (جو قلِیتاہ بھی کہلاتا ہے) فتحیاؔہ اور یہُوداؔہ اور الِیعزر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور لیویوں میں سے: یُوزبادؔ، شِمعیؔ، قِلایاہؔ (یعنی قِلیطاؔ)، پِتھائیاہؔ، یہُوداہؔ اَور الیعزرؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 लावियों में से क़ुसूरवार : यूज़बद, सिमई, क़िलायाह यानी क़लीता, फ़तहियाह, यहूदाह और इलियज़र।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 لاویوں میں سے قصوروار: یوزبد، سِمعی، قلایاہ یعنی قلیطا، فتحیاہ، یہوداہ اور اِلی عزر۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 10:23
6 حوالہ جات  

اور سبّتَی اور یُوزؔباد لاویوں کے رئِیسوں میں سے خُدا کے گھر کے باہر کے کام پر مُقرّر تھے۔


اور اُن کے بھائی سبنیاؔہ ہُودؔیاہ قلِیطاہ فِلایاؔہ حنان۔


اور چَوتھے دِن وہ چاندی اور سونا اور برتن ہمارے خُدا کے گھر میں تول کر کاہِن مرِیموؔت بِن اُورِؔیاہ کے ہاتھ میں دِئے گئے اور اُس کے ساتھ الِیعزر بِن فِینحاؔس تھا اور اُن کے ساتھ یہ لاوی تھے یعنی یُوزاباد بِن یشُوع اور نَوعِیدؔیاہ بِن بِنوی۔


اور بنی فشحُور میں سے الیوؔعینی اور معسیاؔہ اور اِسمٰعیل اور نتنی ایل اور یُوزباؔد اور الِعسہ۔


اور گانے والوں میں سے اِلیاسِب اور دربانوں میں سے سلُوؔم اور طلم اور اُورؔی۔


اور یشُوع اور بانی اور سرِبیاؔہ اور یامِن اور عقُّوؔب اور سبّتی اور ہُودیاؔہ اور معسیاؔہ اور قلِیطا اور عزریاؔہ اور یُوزؔبد اور حنان اور فِلایاؔہ اور لاوی لوگوں کو شرِیعت سمجھاتے گئے اور لوگ اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات