Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عزرا 10:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور بنی فشحُور میں سے الیوؔعینی اور معسیاؔہ اور اِسمٰعیل اور نتنی ایل اور یُوزباؔد اور الِعسہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور بنی پشحُور میں سے: الیوعینائی، معسیاہؔ، اِشمعیل، نتنی ایل، یُوزبادؔ اَور ایلعاسہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 फ़शहूर के ख़ानदान का इलियूऐनी, मासियाह, इसमाईल, नतनियेल, यूज़बद और इलियासा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 فشحور کے خاندان کا اِلیوعینی، معسیاہ، اسمٰعیل، نتنی ایل، یوزبد اور اِلعاسہ۔

باب دیکھیں کاپی




عزرا 10:22
8 حوالہ جات  

اور عدایاؔہ بِن یرُوحاؔم بِن فشحُور بِن ملکیاہ اور معسی بِن عدیئیل بِن یحزیراؔہ بِن مُسلاّؔم بِن مسلمیت بِن اِمّیر۔


بنی فشحُور ایک ہزار دو سَو سَینتالِیس۔


بنی فشحُور ایک ہزار دو سَو سَینتالِیس۔


اِشکارؔ کے قبِیلہ سے نتنی ایلؔ بِن ضُغرؔ۔


اور بنی حارِم میں سے معسیاؔہ اور الِیاہ اور سمعیاؔہ اور یحی ایل اور عُزّیاہ۔


اور لاویوں میں سے یُوزباؔد اور سِمعی اور قِلایاؔہ (جو قلِیتاہ بھی کہلاتا ہے) فتحیاؔہ اور یہُوداؔہ اور الِیعزر۔


پِھر کاہِنوں یعنی یشُوؔع کے خاندان میں سے یدعیاؔہ کی اَولاد نَو سَو تِہتّر۔


تب یشُوع بِن یُوصدؔق اور اُس کے بھائی جو کاہِن تھے اور زرُبّابل بِن سِالتی ایل اور اُس کے بھائی اُٹھ کھڑے ہُوئے اور اُنہوں نے اِسرائیل کے خُدا کا مذبح بنایا تاکہ اُس پر سوختنی قُربانِیاں چڑھائیں جَیسا مَردِ خُدا مُوسیٰ کی شرِیعت میں لِکھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات