خروج 9:26 - کِتابِ مُقادّس26 مگر جشن کے علاقہ میں جہاں بنی اِسرائیل رہتے تھے اَولے نہیں گِرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 صِرف گوشینؔ کے علاقہ میں جہاں بنی اِسرائیل رہتے تھے اولے نہ گِرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 वह सिर्फ़ जुशन के इलाक़े में न पड़े जहाँ इसराईली आबाद थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 وہ صرف جشن کے علاقے میں نہ پڑے جہاں اسرائیلی آباد تھے۔ باب دیکھیں |