Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 7:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ اَور اَہرونؔ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 रब ने मूसा और हारून से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 رب نے موسیٰ اور ہارون سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




خروج 7:8
3 حوالہ جات  

اور مُوسیٰؔ اسّی برس اور ہارُونؔ تِراسی برس کا تھا جب وہ فرِعونؔ سے ہم کلام ہُوئے۔


کہ جب فرِعونؔ تُم کو کہے کہ اپنا مُعجِزہ دِکھاؤ تو ہارُونؔ سے کہنا کہ اپنی لاٹھی کو لے کر فرِعونؔ کے سامنے ڈال دے تاکہ وہ سانپ بن جائے۔


اور مِصرؔ کے بِیچ مِصرؔ کے بادشاہ فرِعونؔ اور اُس کے مُلک کے لوگوں کو کَیسے کَیسے نِشان اور کَیسی کرامات دِکھائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات