Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 7:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور جو مچھلیاں دریا میں ہیں مَر جائیں گی اور دریا سے تعفّن اُٹھے گا اور مِصریوں کو دریا کا پانی پِینے سے کراہِیّت ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور دریائے نیل کی مچھلیاں مَر جایٔیں گی اَور دریا میں سے بدبُو آنے لگے گی اَور مِصری اُس کا پانی نہ پی سکیں گے۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 दरियाए-नील की मछलियाँ मर जाएँगी, दरिया से बदबू उठेगी और मिसरी दरिया का पानी नहीं पी सकेंगे’।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 دریائے نیل کی مچھلیاں مر جائیں گی، دریا سے بدبو اُٹھے گی اور مصری دریا کا پانی نہیں پی سکیں گے‘۔“

باب دیکھیں کاپی




خروج 7:18
5 حوالہ جات  

اور سب مِصریوں نے دریا کے آس پاس پِینے کے پانی کے لِئے کنوئیں کھود ڈالے کیونکہ وہ دریا کا پانی نہیں پی سکتے تھے۔


اور دریا کی مچھلیاں مَر گئیں اور دریا سے تعفّن اُٹھنے لگا اور مِصری دریا کا پانی پی نہ سکے اور تمام مُلکِ مِصرؔ میں خُون ہی خُون ہو گیا۔


اور لوگ خُدا کی اور مُوسیٰ کی شِکایت کر کے کہنے لگے کہ تُم کیوں ہم کو مِصرؔ سے بیابان میں مَرنے کے لِئے لے آئے؟ یہاں تو نہ روٹی ہے نہ پانی اور ہمارا جی اِس نِکمّی خُوراک سے کراہِیّت کرتا ہے۔


بلکہ ایک مہِینہ کامِل اُسے کھاتے رہو گے جب تک وہ تُمہارے نتھنوں سے نِکلنے نہ لگے اور تُم اُس سے گِھن نہ کھانے لگو کیونکہ تُم نے خُداوند کو جو تُمہارے درمِیان ہے ترک کِیا اور اُس کے سامنے یہ کہہ کہہ کر روئے ہو کہ ہم مِصرؔ سے کیوں نِکل آئے؟


اور نالے بدبُو ہو جائیں گے اور مِصرؔ کی نہریں خالی ہوں گی اور سُوکھ جائیں گی اور بید اور نَے مُرجھا جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات