Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:24 - کِتابِ مُقادّس

24 اور بنی قورح اَسِّیرؔ اور القنہؔ اور اَبیا سفؔ تھے اور یہ قورحِیوں کے گھرانے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور بنی قورحؔ یہ تھے: اَسّیر، اِلقانہؔ اَور ابیاسافؔ۔ اَور یہ بنی قورحؔ کی برادری تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 क़ोरह के तीन बेटे अस्सीर, इलक़ाना और अबियासफ़ थे। उनसे क़ोरहियों की तीन शाख़ें निकलीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 قورح کے تین بیٹے اسّیر، اِلقانہ اور ابی آسف تھے۔ اُن سے قورحیوں کی تین شاخیں نکلیں۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:24
12 حوالہ جات  

اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں!


اور جو حاضِر رہتے تھے وہ اور اُن کے بیٹے یہ ہیں۔ قِہاتیوں کی اَولاد میں سے ہَیماؔن گوّیا بِن یُوایل بِن سمُواؔیل۔


افِراؔئِیم کے کوہِستانی مُلک میں راما تِیم صوفِیم کا ایک شخص تھا جِس کا نام القانہ تھا۔ وہ افرائِیمی تھا اور یروؔحام بِن الِیہو بِن توحُو بِن صُوؔف کا بیٹا تھا۔


اور زمِین نے اپنا مُنہ کھول دِیا اور اُن کو اور اُن کے گھر بار کو اور قورح ؔکے ہاں کے سب آدمِیوں کو اور اُن کے سارے مال و اسباب کو نِگل گئی۔


اور قورحؔ بِن اِضہارؔ بِن قہاتؔ بِن لاوؔی نے بنی رُوبنؔ میں سے الِیابؔ کے بیٹوں داتنؔ اور اَبِیرامؔ اور پلتؔ کے بیٹے اونؔ کے ساتھ مِل کر اَور آدمِیوں کو ساتھ لیا۔


بنی اِضہار قورَحؔ اور نفجؔ اور زِکرؔی تھے۔


القانہ اور یسیاہ اور عزراؔیل اور یُوعزؔر اور یسُوبِعاؔم جو قُرحی تھے۔


جَیسے ہرنی پانی کے نالوں کو ترستی ہے وَیسے ہی اَے خُدا! میری رُوح تیرے لِئے ترستی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات