Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور بنی عُزِّئیل میسائیلؔ اور الصفنؔ اور سترؔی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور بنی عُزّی ايل یہ تھے: میشاایلؔ، اِیلضافنؔ اَور سِتھریؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उज़्ज़ियेल के तीन बेटे मीसाएल, इल्सफ़न और सितरी थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:22
5 حوالہ جات  

پِھر مُوسیٰؔ نے میسائیلؔ اور الصفنؔ کو جو ہارُونؔ کے چچا عُزِّی ایلؔ کے بیٹے تھے بُلا کر اُن سے کہا نزدِیک آؤ اور اپنے بھائیوں کو مَقدِس کے سامنے سے اُٹھا کر لشکر گاہ کے باہر لے جاؤ۔


اور عُزّی ایلؔ کا بیٹا الِیصفنؔ قہاتیوں کے گھرانوں کے آبائی خاندان کا سردار ہو۔


پِھر بارُوؔک بِن زبّیَ نے سرگرمی سے اُس موڑ سے سردار کاہِن الِیاسب کے گھر کے دروازہ تک ایک اَور ٹُکڑے کی مرمّت کی۔


بنی الِیصفن میں سے سمعیاؔہ سردار اور اُس کے دو سَو بھائِیوں کو۔


بنی الِیصفن میں سے سِمرؔی اور یعواؔیل اور بنی آسف میں سے زکرؔیاہ اور متّنیاؔہ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات