Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:17 - کِتابِ مُقادّس

17 بنی جیرسون لِبنیؔ اور سِمعیؔ تھے۔ اِن ہی سے اِن کے خاندان چلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور گیرشون کے بیٹے جِن سے اُن کی برادری چلی یہ تھے: لِبنیؔ اَور شِمعیؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जैरसोन के दो बेटे लिबनी और सिमई थे। इनसे जैरसोन की दो शाख़ें निकलीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جَیرسون کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔ اِن سے جَیرسون کی دو شاخیں نکلیں۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:17
6 حوالہ جات  

اور جیرؔسوم کے بیٹوں کے نام یہ ہیں۔ لِبنی اور سِمعی۔


جیرسونؔ کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں۔ لِبنیؔ اور سِمعیؔ۔


جیرسونیوں میں سے یہ تھے۔ لعداؔن اور سِمعی۔


اور بنی لاوی یہ ہیں۔ جیرسوؔن اور قِہاتؔ اور مِرارؔی۔


بنی مِراری یہ ہیں۔ محلی۔ محلی کا بیٹا لِبنی۔ لِبنی کا بیٹا سِمعی۔ سِمعی کا بیٹا عُزّہ۔


اور بنی جَیرسون کو اِشکار کے قبِیلہ کے گھرانوں اور آشر کے قبِیلہ اور نفتالی کے قبِیلہ اور منسّی کے آدھے قبِیلہ میں سے جو بسن میں ہے تیرہ شہر قُرعہ سے مِلے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات