Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 5:20 - کِتابِ مُقادّس

20 جب وہ فرِعونؔ کے پاس سے نِکلے آ رہے تھے تو اُن کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ مُلاقات کے لِئے راستہ پر کھڑے مِلے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور جَب وہ فَرعوہؔ کے پاس سے آئے، تو اُنہُوں نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کو اُن سے مُلاقات کے لیٔے اِنتظار کرتے پایا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 फ़िरौन के महल से निकलकर उनकी मुलाक़ात मूसा और हारून से हुई जो उनके इंतज़ार में थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 فرعون کے محل سے نکل کر اُن کی ملاقات موسیٰ اور ہارون سے ہوئی جو اُن کے انتظار میں تھے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 5:20
2 حوالہ جات  

جب بنی اِسرائیل کے سرداروں سے یہ کہا گیا کہ تُم اپنی اِینٹوں اور روزمرّہ کے کام میں کُچھ بھی کمی نہیں کرنے پاؤ گے تو وہ جان گئے کہ وہ کیسے وبال میں پھنسے ہُوئے ہیں۔


تب اُنہوں نے اُن سے کہا کہ خُداوند ہی دیکھے اور تُمہارا اِنصاف کرے کیونکہ تُم نے ہم کو فرِعونؔ اور اُس کے خادِموں کی نِگاہ میں اَیسا گِھنونا کِیا ہے کہ ہمارے قتل کے لِئے اُن کے ہاتھ میں تلوار دے دی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات