خروج 5:17 - کِتابِ مُقادّس17 اُس نے کہا تُم سب کاہِل ہو کاہِل۔ اِسی لِئے تُم کہتے ہو کہ ہم کو جانے دے کہ خُداوند کے لِئے قُربانی کریں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 فَرعوہؔ نے کہا، ”تُم کاہل ہو۔ کاہل! اِسی لیٔے تُم کہتے رہتے ہو، ’ہمیں جانے اَور یَاہوِہ کے لیٔے قُربانی پیش کرنے کی اِجازت دو۔‘ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 फ़िरौन ने जवाब दिया, “तुम लोग सुस्त हो, तुम काम करना नहीं चाहते। इसलिए तुम यह जगह छोड़ना और रब को क़ुरबानियाँ पेश करना चाहते हो। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 فرعون نے جواب دیا، ”تم لوگ سُست ہو، تم کام کرنا نہیں چاہتے۔ اِس لئے تم یہ جگہ چھوڑنا اور رب کو قربانیاں پیش کرنا چاہتے ہو۔ باب دیکھیں |