Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 5:11 - کِتابِ مُقادّس

11 تُم خُود ہی جاؤ اور جہاں کہِیں تُم کو بُھس ملے وہاں سے لاؤ کیونکہ تُمہارا کام کُچھ بھی گھٹایا نہیں جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 بَلکہ تُم اَپنے لیٔے بھُوسا جہاں سے بھی ملے خُود لاؤ مگر تمہارے کام کو ہرگز کم نہیں کیا جائے گا۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 इसलिए ख़ुद जाओ और भूसा ढूँडकर जमा करो। लेकिन ख़बरदार! उतनी ही ईंटें बनाओ जितनी पहले बनाते थे।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اِس لئے خود جاؤ اور بھوسا ڈھونڈ کر جمع کرو۔ لیکن خبردار! اُتنی ہی اینٹیں بناؤ جتنی پہلے بناتے تھے۔“

باب دیکھیں کاپی




خروج 5:11
3 حوالہ جات  

تب بیگار لینے والوں اور سرداروں نے جو لوگوں پر تھے جا کر اُن سے کہا کہ فرِعونؔ کہتا ہے مَیں تُم کو بُھس نہیں دینے کا۔


چُنانچہ وہ لوگ تمام مُلکِ مِصرؔ میں مارے مارے پِھرنے لگے کہ بُھس کے عوض کُھونٹی جمع کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات