Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 40:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور میز کو اندر لے جا کر اُس پر کی سب چِیزیں ترتِیب سے سجا دینا اور شمعدان کو اندر کر کے اُس کے چراغ رَوشن کر دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور میز کو اَندر لاکر اُس کے لوازمات اُس پر ترتیب سے رکھ دینا۔ پھر چراغدان کو اَندر لاکر اُس کے چراغ رَوشن کردینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इसके बाद मख़सूस रोटियों की मेज़ मुक़द्दस कमरे में लाकर उस पर तमाम ज़रूरी सामान रखना। उस कमरे में शमादान भी ले आना और उस पर उसके चराग़ रखना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِس کے بعد مخصوص روٹیوں کی میز مُقدّس کمرے میں لا کر اُس پر تمام ضروری سامان رکھنا۔ اُس کمرے میں شمع دان بھی لے آنا اور اُس پر اُس کے چراغ رکھنا۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 40:4
7 حوالہ جات  

وہ سدا ہر سبت کے روز اُن کو خُداوند کے حضُور ترتِیب دِیا کرے کیونکہ یہ بنی اِسرائیل کی جانب سے ایک دائِمی عہد ہے۔


اور تُو بنی اِسرائیل کو حُکم دینا کہ وہ تیرے پاس کُوٹ کر نِکالا ہُؤا زَیتُون کا خالِص تیل رَوشنی کے لِئے لائیں تاکہ چراغ ہمیشہ جلتا رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات