خروج 40:27 - کِتابِ مُقادّس27 اور اُس پر خُوشبُودار مصالِح کا بخُور جلایا جَیسا خُداوند نے مُوسیٰؔ کو حُکم کِیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اَور اُس پر خُوشبودار بخُور جَلائی جَیسا کہ یَاہوِہ نے مَوشہ کو حُکم دیا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 उसने उस पर रब की हिदायत के ऐन मुताबिक़ ख़ुशबूदार बख़ूर जलाया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اُس نے اُس پر رب کی ہدایت کے عین مطابق خوشبودار بخور جلایا۔ باب دیکھیں |