خروج 40:18 - کِتابِ مُقادّس18 اور مُوسیٰؔ نے مسکن کو کھڑا کِیا اور خانوں کو دھر اُن میں تختے لگا اُن کے بینڈے کھینچ دِئے اور اُس کے سُتُونوں کو کھڑا کر دِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اَور جَب مَوشہ نے مَسکن کو کھڑا کیا تو اُنہُوں نے پایوں کو اُن کی جگہ پر قائِم کیا چوکھٹے بنائے اَور اُن کے بینڈے لگا کر سُتون کھڑے کر دئیے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 मूसा ने दीवार के तख़्तों को उनके पाइयों पर खड़ा करके उनके साथ शहतीर लगाए। इसी तरह उसने सतूनों को भी खड़ा किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 موسیٰ نے دیوار کے تختوں کو اُن کے پائیوں پر کھڑا کر کے اُن کے ساتھ شہتیر لگائے۔ اِسی طرح اُس نے ستونوں کو بھی کھڑا کیا۔ باب دیکھیں |