Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور گھٹا ٹوپ۔ مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غِلاف اور تخس کی کھالوں کا غِلاف اور بِیچ کا پردہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اَور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غلاف دریائی بچھڑوں کی کھالوں کا غلاف اَور بیچ کا پردہ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 ख़ैमे पर मेंढों की सुर्ख़ रँगी हुई खालों का ग़िलाफ़ और तख़स की खालों का ग़िलाफ़, मुक़द्दसतरीन कमरे के दरवाज़े का परदा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 خیمے پر مینڈھوں کی سرخ رنگی ہوئی کھالوں کا غلاف اور تخس کی کھالوں کا غلاف، مُقدّس ترین کمرے کے دروازے کا پردہ،

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:34
4 حوالہ جات  

اور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالیں اور تخس کی کھالیں اور کِیکر کی لکڑی۔


اور وہ مسکن کو مُوسیٰؔ کے پاس لائے یعنی خَیمہ اور اُس کا سارا سامان۔ اُس کی گُھنڈیاں اور تختے اور بینڈے اور سُتُون اور خانے۔


شہادت کا صندُوق اور اُس کی چوبیں اور سرپوش۔


اور تُو اِس خَیمہ کے لِئے مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غِلاف اور اُس کے اُوپر تخسوں کی کھالوں کا غِلاف بنانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات