خروج 39:22 - کِتابِ مُقادّس22 اور اُس نے افُود کا جُبّہ بُن کر بالکل آسمانی رنگ کا بنایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور اُنہُوں نے اُس افُود کا جُبّہ نیلے رنگ کے کپڑے سے بنایا جسے ایک ماہر جُلاہے نے بُنا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 फिर कारीगरों ने चोग़ा बुना। वह पूरी तरह नीले धागे से बनाया गया। चोग़े को बालापोश से पहले पहनना था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 پھر کاری گروں نے چوغہ بُنا۔ وہ پوری طرح نیلے دھاگے سے بنایا گیا۔ چوغے کو بالاپوش سے پہلے پہننا تھا۔ باب دیکھیں |