Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:11 - کِتابِ مُقادّس

11 اور دُوسری قطار میں گوہرِ شب چراغ اور نِیلم اور ہِیرا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 دُوسری قطار میں نیلا فیروزہ، نیلم اَور ہیرا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दूसरी में फ़ीरोज़ा, संगे-लाजवर्द और हजरुल-क़मर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 دوسری میں فیروزہ، سنگِ لاجورد اور حجر القمر۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:11
5 حوالہ جات  

تُو عدؔن میں باغِ خُدا میں رہا کرتا تھا۔ ہر ایک قِیمتی پتّھر تیری پوشِش کے لِئے تھا مثلاً یاقُوتِ سُرخ اور پُکھراج اور الماس اور فِیروزہ اور سنگِ سُلَیمانی اور زبرجد اور نِیلم اور زمُرّد اور گوہرِ شب چراغ اور سونے سے تُجھ میں خاتِم سازی اور نگِینہ بندی کی صنعت تیری پَیدایش ہی کے روز سے جاری رہی۔


دُوسری قطار میں زمُرّد اور نِیلم اور ہِیرا۔


اور چار قطاروں میں اُس پر جواہِر جڑنا۔ پہلی قطار میں یاقوتِ سُرخ اور پُکھراج اور گوہرِ شب چراغ ہو۔


اِس پر چار قطاروں میں اُنہوں نے جواہِر جڑے۔ یاقُوتِ سُرخ اور پُکھراج اور زمُرّد کی قطار تو پہلی قطار تھی۔


تِیسری قطار میں لشم اور یشم اور یاقُوت۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات