Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 37:8 - کِتابِ مُقادّس

8 ایک کرُّوبی کو اُس نے ایک سِرے پر رکھّا اور دُوسرے کو دُوسرے سِرے پر۔ دونوں سِروں کے کرُّوبی اور سرپوش ایک ہی ٹُکڑے سے بنے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اُس نے ایک کروب کو ایک سِرے پر اَور دُوسرے کروب کو دُوسرے سِرے پر بنایا اَور دونوں سِروں کے کروبیم اَور سرپوش ایک ہی ٹکڑے سے بنے ہُوئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




خروج 37:8
2 حوالہ جات  

اور اُس نے سرپوش کے دونوں سِروں پر سونے کے دو کرُّوبی گھڑ کر بنائے۔


اور کرُّوبیوں کے بازُو اُوپر سے پَھیلے ہُوئے تھے اور اُن کے بازُوؤں سے سرپوش ڈھکا ہُؤا تھا اور اُن کرُّوبیوں کے چہرے سرپوش کی طرف اور ایک دُوسرے کے مُقابِل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات